پہلی قومی اور پانچویں بین الاقوامی کانفرنس امام خامنہ ای کے دفاعی نظریات کی تشریح
Toggle navigation
Home
About Seminar
Seminar Introduction
Seminar Topics
Special Dates
Seminar Poster
Paper Guidelines
Registration & Paper Submission
Informations
News
Files
Contact
Contact Us
Articles
Languages
فارسی
العربیه
English
Française
中文版
Española
Pусский
Türkçe
Azəri
›
‹
Join Us
Seminar Poster
Required Files
Paper Instructions(Persian Version)
Paper Instructions(English Version)
Fonts
کانفرنس کا تعارف
تمهید
اسلامی جمہوریہ ایران کے بلند و بالا مقاصد کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ ثقافتی، اجتماعی، معاشی، سیاسی، دفاعی اور سیکیورٹی سمیت تمام تر شعبوں میں ہر زاویے سے جدوجہد اور کوشش کی جائے۔ اسی لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے معین کردہ بیس سالہ نصب العین کی ترسیم اور نفاذ کے لئے ضروری ہے کہ حضرت امام خامنہ ای (مدظلهالعالی) کی اسلام ناب محمدی (ص) سے الہام یافتہ دفاعی فکر کے نظریاتی ماڈل کی معینہ وقت میں تدوین ہو اور اسکے محقق ہونے کے لئے ضروری مآخذ کی فراہمی کے ساتھ دفاعی حکمت عملی اور منصوبوں کی تکمیل اور ان پر عمل درآمد کا آغاز کیا جائے۔ لہذا محکمہ دفاع اور مسلح افواج کے معاون ادارے نے مسلح افواج کے مواصلاتی دفتر کے اعلان اور محکمہ کی اعلی ثقافتی کونسل کی جانب سے نافذ العمل منصوبہ امور کے موصول ہونے کے بعد اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے سن ۱۹۹۰ شمسی میں کانفرنس کے انعقاد کے لئے مالک اشتر صنعتی یونیورسٹی میں امام خامنہ ای کے دفاعی نظریات کی تشریح کا مستقل سیکرٹریٹ قائم کیا۔
نصب العین
نظریاتی اور عملی میدانوں میں دشمن کی ہر طرح کی یلغار کے مقابلے میں ہمہ جہت دفاع، دفاعی صلاحیت کی قدرت' پائیدار اقتدار اور امن و امان کے قیام کے لئے امام خامنہ ای کے افکار و نظریات کے مطابق دفاعی ماڈل کا حصول۔
اہداف
الف) امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار و نظریات کی شناخت اور انکی تشریح اور وضاحت
ب) امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی ماڈل و نظریات کی تدوین اور ان پر گفتگو کا انعقاد
ج) امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار و نظریات کی ثقافتی اور عملی اقدام
اقدامات
سن ۱۳۹۱،۱۳۹۳، ۱۳۹۵ اور ۱۳۹۷ ش میں بالترتیب چار کانفرنسوں کا انعقاد کیا گیا جن کا ماحصل تقریبا ۴۵۰۰ مقالات، منتخب مقالات کے مجموعوں کی بارہ جلدوں میں تدوین، کانفرنسوں کے ۶ عدد سوینیئرز، ۱۹ مرجع کتابیں، ۹ خلاصہ شدہ کتابیں اور ۷ عدد علمی اور خصوصی جرائد ہیں-اس وقت انڈیکس جرنل ازم کی ویب سائیٹ (ISC) نے پہلی بین الاقوامی اور پانچویں قومی کانفرنس کے لئے رکنیت سازی کا عمل شروع کردیا ہے۔
کانفرنس کے موضوعات کا محور
پہلا محور: امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار و نظریات کی بنیادیں اصول اور زاویے۔
۱) دفاع اور جہاد کے فقہی اور قانونی بنیادیں
۲) فلسفہ؛ ماہیت، کیوں، کیا اور اصلیت
۳) دفاع اور اس پر حاکم اصول(اصل جنگ یا صلح ، قانونی اثرات ۔ شرعی اقدامات، دفاع مقدس کی تعلیمات اور
۴) دشمن کی شناخت
دوسرا محور: امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار و نظریات کی روشنی میں انقلاب کا دوسرا قدم
۱) دفاعی قدرت اور اقتدار کے ارتقائی سفر
۲) دوسرے قدم میں قدرت اور امن و امان کی اہمیت
۳) جدید اسلامی تمدن کے دفاعی ڈھانچہ میں نوجوانوں کا مقام اور کردار
۴) دفاعی شعبے( سائنس اور ٹیکنالوجی، روحانیت، اخلاق اور ۔۔۔) میں قوی ہونے کا مفہوم، زاویہ، مواقع اور اسٹریٹجی
تیسرا محور: امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار و نظریات میں مزاحمت اور اسکا مستقبل
۱) نظریہ مزاحمت کا ارتقائی سفر
۲) قومی سلامتی اور مزاحمت کا محور
۳) مزاحمت کا محور؛ میدان، ضروریات' وسائل اور مقدمات نیز انکی حمایت
۴) مزاحمت کا جغرافیائی مقاومت ؛ اس کی ضرورت اور توسیع کے طریقے
۵)نظریہ مزاحمت کا دفاعی نقطہ نظر ( شرعی دفاع، سرگرم دفاع، موثر دفاعی صلاحیت، تقابلی مطالعہ اور ۔۔۔)
چوتھا محور: امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار و نظریات میں دفاع کا میکینزم اور اسکے ہتھیار
۱) دفاعی شعبے میں مجاہدانہ مدیریت
۲) دفاعی وسائل اور اسکے طریقے
۳) باغی، تختہ پلٹ، جاسوس اور علیحدگی پسند گروہوں سے مقابلہ
۴) سائنسی میدان( سائنس اور ٹیکنالوجی، ٹی وی چینلز، سوشل میڈیا، سائبر اسپیس اور ۔۔۔) میں شناختی جنگ کا مقابلہ
۵) دفاعی ڈپلومیسی؛ مواقع۔ چیلنجز( معاہدے اور دفاعی اتحاد، ماحولیات، خطے کے دفاع کی مدیریت، ہتھیاروں پر کنٹرول اور ۔۔۔)
پانچواں محور: امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار و نظریات کی روشنی میں امریکی قدرت کے زوال میں ایران کے اسلامی انقلاب کا کردار
ارسال مقاله
Full name
Gender
Female
Male
Age:
Mobile
National Identity
Email
Major
Educational Grade
A.D
B.A Student
B.A
M.B Student
M.B
ph.D Student
ph.D
other
Address
File(Word[doc/docx])
Until Seminar Opening...
-864 Days
Special Dates
Last Paper Accept Date:
September 22, 2022
Seminar Hold Date:
November 21, 2022
Organizers
Scientific Sponsor
حامیان رسانه ای